تریپورہ میں مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کی گومتی ضلع کمیٹی نے اپنے
ایک مقامی کمیٹی رکن کو ادے پور میں کچھ نوجوانوں کو کام دینے کے نام پر ان
سے
رشوت لینے کے الزام میں معطل کر دیا ہے۔اس رہنما کی شناخت رانا رائے کے طور پر کی گئی ہے۔مشتعل نوجوانوں نے گزشتہ ہفتے رائے کے گھر پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی تھی۔